جناب آپ کی اِس ایپ میں بہت ساری غلطیاں ارہی ہیں ہر جگہ کوئی نہ کوئی غلطی ضرور ہیں اتنی ساری غلطیاں بار بار کیو ہو رہی ہیں کیا یہ جان بوچ کر آپ لوگ کر رہے ہیں برائے مہربانی اسے جلد درست کیا جائے ورنہ ہم خود بھی یہ ایپ چھوڑ دینگے اور سوشل میڈیا پر دوسروں کو بھی اِس ایپ کے استعمال سے دور رہنے کی ہدايت دینگے جلد درست کیا جائے سورۃ جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا